
GRAMMAR CLASS || Lesson No:05 || Learn Subject, Object, Possessive Adjective, Possessive Pronouns ||
GRAMMAR CLASS || Lesson No: 05 || Learn Subject Pronoun, Object Pronoun, Possessive Adjective Pronoun, Possessive Pronoun || Learn these pronouns in one breath || In this video lecture you will learn all pronouns like subject pronouns, object pronouns, possessive adjectives pronouns, possessive pronouns etc. please watch full video and learn especially about possessive adjective Pronouns and possessive pronouns. You will also learn the difference between possessive pronouns and possessive adjective pronouns. انگلش میں زیرو سے ہیرو بنیں، انٹرنیشنل کوچنگ سینٹر دیوبند کے آن لائن اور آف لائن انگریزی کورس میں داخلہ لے کر ایک بہترین انگریزی ٹیچر اور ٹرینر بنیں !! علمائے کرام، ائمۂ مساجد اور دیگر اسٹوڈینٹس کے لئے انگریزی سیکھنے کا بہترین موقع۔۔۔ اگر آپ دینی مدارس کے طالب علم ہیں یا طالبہ، یا پھرآپ عالم، امام، یا مدرس ہیں تو انٹرنیشنل کوچنگ سینٹر دیوبند آپ کے لئے ایک بہترین آفر لایا ہے۔ اپنی مصروفیات میں سے روزانہ دو گھنٹے وقت نکال کر موسٹ ڈیمانڈیڈ کورس انگریزی ڈپلومہ کورس آنلائن سیکھ لیں۔۔۔ اس کے بعد اپنی موجودہ خدمات کے ساتھ ساتھ روزانہ چند گھنٹے محنت کر کے یا پھر ہوم ٹیوشن کرا کر یا کوچنگ سینٹر کھول کر ان شاء اللہ آپ بہترین آمدنی حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔ ۔۔۔ انٹرنیشنل کوچنگ سینٹر دیوبند خصوصی طور مدارس کے طلباء عظام، علماء کرام، آئمہ مساجد, خصوصا طالبات اور گھریلو خواتین اور دیگر خدمات کرنے والے احباب کو پچھلے بارہ سالوں سے انگریزی سکھانے میں مصروف ہے ایسے طلبہ و طالبات جن کے پاس انڈرائیڈ موبائل ہو اور اردو زبان سے واقفیت ہو تو وے لوگ آسانی سے اس کورس کو آنلائن کر سکتے ہیں، اگر آپ اس کورس کو محنت کے ساتھ کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو ان شاء اللہ العزیز عمر بھر اس کورس کی مدد سے بہترین انکم جینریٹ کر پائینگے۔۔۔ آنلائن تین وقتوں میں کلاسیز ہوتی ہیں. پہلی کلاس: صبح 6:00 بجے سے 7:00 بجے تک دوسری کلاس: ظہر سے پہلے 11:00 سے 12:00 بجے تک ہے. تیسری کلاس: رات 9:30 سے 10:30بجے تک ہے. تینوں کلاس میں سے کوئی ایک کلاس اپنی سہولت کے اعتبار سے Choose کرسکتے ہیں. علمائے کرام, دینی مدارس کے طلبائے عظام, مدرسین اور آئمہ مساجد اس موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں۔۔۔ مزید تفصیلات و معلومات کے لئے نیچے دیئے گئے نمبر پر کال کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں https://wa.me/+917520007006 کورس کے تعلق سے زیادہ جانکاری کے لیے و انداز تدریس کے لیے یوٹیوب چینل وزٹ کریں 👇👇👇 • All Courses Info Video Lecture || Ful... نیچے دیے گئے اس لنک پر کلک کر کے پلے اسٹور سے IIEL موبائل اپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کریں اور 24 گھنٹوں میں سے روزانہ ایک گھنٹہ وقت فارغ کر کے ایپلیکیشن سے آن لائن کلاس لیں اور گھر بیٹھے انگریزی لکھنا، پڑھنا اور بولنا سیکھیں https://ucwta.on-app.in/app/home?orgC... اس جیسے مزیدار کانٹینٹ فیسبک پر بھی اپلوڈ کیے جاتے ہیں، ہمیشہ اپڈیٹ پانے کے لیے فیس بُک پیج کو نیچے کے لنک پر کلک کر کے Follow کر لیں https://www.facebook.com/KhurshidAnwa... فری میں انگریزی زبان کے تعلق سے کانٹینٹ حاصل کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کرکے ٹیلی گرام گروپ جوائن کریں https://t.me/IIELlearning میرے واٹس ایپ چینل کو جوائن کر نے کے لیے پلیز اس لنک پر کلک کر کے Follow بٹن پر کلک کریں https://whatsapp.com/channel/0029Va6v... خورشید سرسے آنلائن پڑھنا کیسا ہے؟ دوستوں۔السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ میرا نام لطیف الرحمن ہے، میرا تعلق ضلع پاکوڑ جھارکھنڈ سے ہے ۔2012میں دار العلوم دیوبند سے فراغت کے بعد سے ہی مغربی بنگال کے مشہور قصبہ پنڈوا میں واقع مدرسہ نور العلوم نور پور میں مدرس ہوں۔ مجھے انگلش کے سواۓ حروفِ تہجی کے کچھ نہیں آ تی تھی، اور انگریزی سیکھنے کی طرف خاص توجہ بھی نہیں تھی، لیکن میں موبائل کے پیچھے وقت ضائع ہونے سے پریشان تھا۔ سمجھ میں نہیں آ رہا تھا کہ میں ضیاع وقت سے کیسے بچوں؟ خاص طور پر ششماہی امتحان کے بعد جب طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے تقریباً ایک ہفتہ کلاس نہیں کر سکا ان دنوں میں موبائل کا استعمال زیادہ ہونے لگا تھا اور میری پریشانی اور پڑھ گئی تھی۔ تبھی اچانک میرے بہت ہی محترم دوست درسی ساتھی مفتی حبان صاحب علی گڑھی (جو کہ دار العلوم دیوبند کے دار الافتاء میں خدمت انجام دے رہے ہیں)کا ایک میسیج آیا گروپ میں، جس میں حضرت مولانا خورشید انور صاحب قاسمی ۔دامت برکاتہم کے انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ آف انگلش لینگویج ۔کے آنلائن کلاس کا اعلان تھا اور خورشید سر کا نمبر بھی تھا اس میں ۔ (آنلائن پڑھائی کا میں کبھی قائل نہیں تھا)لیکن مفتی حبان صاحب نے یہ بھی کہا کہ میں پڑھ رہا ہوں اگر کوئی ساتھی پڑھنا چاہے تو بہت آسانی سے آنلائن پڑھ سکتا ہے، سر کا انداز درس بہت اچھا ہے یہ سنکر خیال ہوا کہ پڑھ لینا چاہیے چنانچہ سر سے رابطہ کیا اور کلاس لینا شروع کر دیا تقریباً ڈیڑھ مہینہ سے کلاس لے رہا ہوں اب کافی حد تک میں اپنے آپ کو انگلش کا جان کار محسوس کر رہا ہوں اور آنلائن کلاس کے بارے میں جو میرا خیال تھا غلط ثابت ہوا۔ پیارے دوستوں! خورشید سر کا اپنا ایک منفرد اور نرالا پڑھانے کا انداز ہے ۔ہم میں سے تقریباً سبھی کا موبائل کے پیچھے بہت وقت ضائع ہوتا ہے، اگر ہم چاہیں تو اسی موبائل کو صحیح جگہ استعمال کرکے وقت کا ایک اہم تقاضا ( انگلش بولنا لکھنا اور پڑھنا)کو پورا کر سکتے ہیں۔ خورشید سر بلا شبہ اپنے آپ میں ایک انوکھا انداز کے مالک اور تجربے کار ٹیچر ہیں۔ تو آئیے ان سے رابطہ کیجیے اور وقت کے اس اہم تقاضے کو پورا کیجیے خورشید انور قاسمی 7520007006 منجانب لطیف الرحمن 8967806868