
Daal Mash || Recipe | Daal Mash | دال ماش بنانے کا آسان طریقہ|| How To Make Daal Mash||Mash Ki Daal|
Daal Mash Perfect Recipe || Cooking Tips And Hacks || Daal Mash || دال ماش بنانے کا آسان طریقہ السلام علیکم دال ماش جو کہ پاکستان کی بہت ہی پسندیدہ ڈش ہے اس کو آج ہم بنانے کا ایک ایسا طریقہ بتا رہے ہیں اس طریقے کو یوز کرکے آپ لوگ گھروں میں بھی بہت اعلی قسم کی دال بنا سکتے ہیں اور اگر ہوٹل بنانا ہے تو ہوٹل کے لیے یہ طریقہ دنیا کا سب سے بہترین طریقہ ہے اس ترکیب سے اس ریسپی کی مدد سے آپ بنائے دال اور اللہ کے حکم سے ایسی دال ماش بنے گی کہ آپ کے گھر اور آپ جیسا جائیں گے ویسے ہی بنے گی اور خوبصورت مزیدار اور دیکھنے میں بھی اور لذت ہو گی تو اگر میری یہ رائے بھی آپ کو پسند آئے تو میرے چینل کو سبسکرائب کیجیے گا میری ویڈیوز کو لائیک کیجیے گا اور بیل ایک ان کی گھنٹے کی ضرورت جائے گا تاکہ ہماری ہر آنے والی مزیدار قسم کی جو ریسپی اور ترکیب ہے وہ اب تک پہنچے اور آپ سے محروم نا رہ جائے ۔ #daal #chickendaal#streetfood #beefdaal