The use of balsan oil / roghan Balsan Ka istemal / روغن بلسان کا استعمال #balsanOil #balssnTree

The use of balsan oil / roghan Balsan Ka istemal / روغن بلسان کا استعمال #balsanOil #balssnTree

روغنِ بلسان کے حیرت انگیز فوائد مردانہ کمزوری ، زنانہ کمزوری کسی بھی قسم کا پرانا جسمانی درد،چوٹ، فالج، لقوہ، جوڑوں کا درد، گٹھیا کا درد، ریڑھ کی ہڈی اور مہروں کا درد، شوگر، بواسیر، دمہ، دق،مقوی دماغ و اعصاب،خواتین کی پوشیدہ بیماریوں،جنسی طاقت، تھکاوٹ، جسمانی کمزوری، قوت باہ، جریان، ویریکوس وینز اس کے علاوہ روغنِ بلسان بے شمار فوائد کا حامل زمین پر اللّہ کی ایک انمول نعمت ہے، طب کی کتابوں میں روغن بلسان کے فوائد کا بہت ذکر ہے، بلسان کی لکڑی یعنی ٹینیاں استعمال کرنے کا طریقہ:    • مولانا مکی الحجازی / بلسان کی لکڑی بد...   ویڈیو لنک 👈 👈بلسان کی باریک ٹینی تقریبا 6 یا 7 انچ لیں اور چھوٹی چھوٹی کاٹ کر 100 گرام دودھ میں ڈال کر 5 منٹ پکائیں اور استعمال ہر مرض میں فائدہ مند ہمارے پاس پاکستان میں بلسان کے پودے بھی دستیاب ہیں روغن بلسان کا طریقہ استعمال: مکمل معلومات کے لیے 👇    • روغن بلسان استعمال کرنےکاطریقہ / Roga...   ویڈیو لنک 👈 👈 100 گرام نیم گرم دودھ میں دو قطرے حل کر کے نوش فرمائیں، دودھ تازہ ہو ، پاؤڈر کا نہ ہو، یہ دودھ پینے کے بعد کچھ بھی نہ کھائیں نہ پیئیں، یہ جسمانی کمزوری، اندرونی درد، پرانے زخم، قوت باہ، شوگر، دق، دمہ اور جریان کے مریضوں کے لیئے انتہائی فائدہ مند ہے،، مکمل معلومات کے چینل پر آپ بہت ساری ویڈیو مل جائیں گی شکریہ    / @tajdareharamtv2010   👈بے اولاد جوڑوں کے لیئے روغن بلسان پینے کا طریقہ: رات کو کھانے کے 15منٹ بعد 100 گرام دودھ گرم کرلیں،مرد 2 اور عورت 1 قطرہ ڈال کر پی لیں،، 👈 روغن بلسان کو براہ راست استعمال کرنے کا طریقہ: پرانا زخم، بواسیر کے دانے،شوگر کا زخم،کٹے ہوئے زخم،سر کے پھوڑوں اور زخموں کے لیئے روغن بلسان متاثرہ جگہ پر مرہم کی طرح انگلی سے لگائیں،، 👈 روغن بلسان کو زیتون کے تیل میں ملا کر پینے کا طریقہ: جگر اور مثانے کی پتھری کے لیئے 1 ٹیبل اسپون زیتون کے تیل میں ایک قطرہ روغن بلسان رات کھانے کے 15 منٹ بعد ملا کر پئیں، اسی طرح پھر صبح نہار منہ پئیں،اس سے پتھری گھل کر خارج ہوجاتی ہے،پتھری کے مریض نمکین چیزوں سے پرہیز کریں،، 👈 روغن بلسان کے نقصانات:    • روغن بلسان! اصلی کے نقصانات Disadvant...   ویڈیو لنک می👈 حاملہ خواتین، دودھ پلاتی مائیں، 12 سال تک کے بچوں کو روغن بلسان نہ پلائیں، 12سے 16 سال تک کے بچوں کو دودھ میں 1 قطرہ ڈال کر پلا سکتے ہیں، جس کے باعث جسمانی طور پر بچہ مضبوط اور توانا ہوگا،، 👈 روغن بلسان کی حفاظت کا طریقہ: روغن بلسان کو فریج میں نہ رکھیں، کسی الماری یا درمیانے درجے حرارت والی محفوظ جگہ پر رکھیں،اگر استعمال نہ کرنا ہو تو مہینے میں 1 بار بوتل کو ہلا کر رکھ دیں، اور جب بھی استعمال کریں تو بوتل کو خوب اچھی طرح ہلائیں 📲 انڈیا اور پاکستان میں خواتین و حضرات اصلی روغن بلسان کے حصول کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں۔۔۔ Zaheer Awan * WhatsApp 00966 536498859