
Habeel Aur Qabeel Ka Qissa - Urdu Hindi Story - Story Of Cain And Abel
اسلامُ علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ انسانی قتل و غارت کا آغاز حضرت آدم علیہ سلام کے دور سے ہی ہو گیا تھا ۔ جب حسد کی وجہ سے قابیل نے اپنے بھائی ہابیل کو قتل کیا تو اس دنیا نے پہلی بار انسانی خون کا رنگ دیکھا آج یہ سلسلہ جنگوں کی صورت اختیار کر چکا ہے۔ #allahsays #cainandabel #habeelaurqabeel #firstmurder #quranicstory #truth #allahsays #truestory Subscribe Like Comment Share