
Steron Prednisolone Skin Allergy Syrup | Uses Benifit Side Effects In Urdu ||
Steron syrup کا استعمال ھم چھاتی کی انفیکشن پرانی کھانسی سکن الرجی کے علاؤہ گھٹنوں کے دردوں میں کرواسکتے ھیں۔ دوستو میرا نام عثمان علی ھے اور میرے یوٹیوب چینل کا نام عثمان فارمیسی @dr ھے اس چینل پئے آپ مجھ سے میڈیسن سے متعلق تمام معلومات لے سکتے ھیں آج کل ھر گھر میں لوگ بیمار ھیں اور لوگ مہنگائی سے تنگ ھو کر ڈاکٹر کی بجائے یوٹیوب پر میڈیسن سرچ کر کے اپنے مریض کو دینا پسند کرتے ھیں وہ تمام لوگ جو میڈیسن سے متعلق آگاھی اور معلومات چاھتے ھیں میرے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں 03124638277 #steron #alergy #osteoarthritis #astama