
Dagi Matar Gajar Pulao ki Recipe | Vegetable Pulao ki Recipe | by Nadeem kitchen
السلام علیکم دوستو اج میں اپ کو بنانا سکھاؤں گا اسپیشل گاجر اور مٹر کا پلاؤ یہ بنانا بہت ہی اسان ہے اور کھانے میں بہت ہی مزیدار ہے تو مزیدار سی ریسپی شروع کرنے کے لیے اس کے لیے ہمیں کن کن چیزوں کی ضرورت ہے سب سے پہلے میں نے چاول لیے ہیں باسمتی 10 10 کلو ان کو میں نے ایک گھنٹے کے لیے بھگو دیا ہے یہ دو دیگیں ہم بنا رہے ہیں 10 10 کلو کی اور اس کے لیے پانچ کلو مٹر فی ایک کے لیے ہم لیے ہیں پانچ کلو گاجر لی ہے اور اس میں ہم نے پیاز ہم نے لی ہے پانچ کلو دو دیگوں کے لیے ٹماٹر ہم نے لیے ہیں پانچ کلو املی لی ہے ہم نے ایک پاؤ الو بخارہ ہم نے لیا ہے ایک پاؤ بریانی مصالحہ لیا ہے سپیشل والا دو ڈبے اور چکن کیوبس لیے ہیں ہم نے لو ٹکی اور اس کے بعد دڑا مرچ لی ہے سو گرام سھی کے لیے گرم مصالحہ س گرام فری دیک کے لیے اس کے بعد دھنیا پاؤڈر فی لیگ کے لیے 100 گرام ہم نے لیا ہے اور نمک ہم نے لیا ہے حسب ذائقہ اور لہسن اور ادرک جو ہے وہ ہم نے لی ہے ایک ایک ڈیک کے لیے ایک ایک پاؤ لی ہے ہم نے اور اس کے بعد ہم نے لیا ہے سبز مرچ وہ ہم نے لی ہیں فری دیکھ کے لیے 10 10 دانے اور دو کلو گھی لیا ہے فی دیگ کے لیے اور گھی کو ہم نے اچھی طرح سے گرم کر کے اس میں پیاز ہم نے اچھی طرح سے براؤن کیا ہے پیاز کو براؤن کر کے اس کے اندر ہم نے مصالحے ایڈ کیے ہیں اور ساتھ میں ٹماٹر اور لہسن ادرک کا پیسٹ ایڈ کیا ہے یہ سارے مصالے ہم نے اچھی طرح سے فرائی کیے ہیں ساتھ میں ہم نے سبزی مٹر اور گاجر بھی ایڈ کی ہے اور اس کو ہم نے فرائی کر کے پھر ہم نے پانی اس میں ایڈ کیا ہے 15 لیٹر 15 لیٹر پانی ایڈ کر کے اس کو ہم نے کور کیا ہے اس کے بعد پانی بوائل ہوا ہے ہمارا اور چاولوں کو ہم نے اچھی طرح سے دھو کے اس کے اندر ایڈ کیا ہے اور اچھی طرح سے ہم نے اس کا نمک چیک کیا ہے نمک چیک کرنے کے بعد اچھی طرح سے بوائل ہوا ہے چاول اور پھر ہم نے اس کو ادھے گھنٹے کے لیے دم لگا دیا ہے اور پھر ہم نے دم اس کا کھول کے گرما گرم سب کو پیش کیا ہے تو مزید اچھی اچھی ریسپیز دیکھنے کے لیے دوستوں اپ سے ریکویسٹ ہے کہ ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں دعاؤں میں یاد رکھیے گا بہت جلدی ملیں گے ایک نئی ویڈیو کے ساتھ اجازت دیجئے اللہ حافظ