PTI Members Disappointed | Shehbaz-ISI One Page | Hamza, Shehbaz Arrest | Arif Alvi's New Game
Establishment-PTI rift deepens, members disappointed Shehbaz's one-page: ISI to approve key appointments FIA wants Hamza, Shehbaz arrested Alvi returns election act, NAB law amendments Muzamal Suharwardy, Dr Aqdas Afzal on #KhabarSayAagay with Raza Rumi, Murtaza Solangi جس کا اقتدار گیا وہ غم میں ہے لیکن جسے ملا اس کے گلے کا طوق بن چکا ہے۔ یہ حکومت پھولوں کی سیج نہیں ہے۔ چھن جائے تو بھی غم، مل جائے پھر بھی غم۔ موجودہ حکومت میں صرف پیپلز پارٹی ہی خوش ہے، صرف ان کا ہی ہنی مون نظر آ رہا ہے، باقی سب کے معاملات تو طلاق تک پہنچے ہوئے ہیں، مزمل سہروردی سٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر اس وقت صرف 9 اعشاریہ 7 بلین ڈالر رہ گئے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ہمارے پاس صرف پانچ ہفتوں کا امپورٹ کور ہے۔ملک کے معاشی حالات اس نہج پر پہنچ گئے ہوں تو کوئی بھی واقعہ بہت نقصان کا باعث ہو سکتا ہے، ڈاکٹر افضل اقدس #NayaDaur #PTI #isi #shahbazsharif #imrankhan #arifalvi #shahbazsharif #fia #hamzashahbaz