How can you protect yourself from lightning? | VOA URDU
امریکہ میں گزشتہ دنوں وائٹ ہاؤس کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے تین افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ امریکہ میں اس سے قبل بھی آسمانی بجلی سے کئی افراد متاثر ہوتے رہے ہیں۔ آسمانی بجلی سے کیسے محفوظ رہا جاسکتا ہے؟ جانیے صبا شاہ خان کی اس رپورٹ میں۔ Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/lightning-s...