VOA Urdu View 360 - Monday, October 25, 2021 - Drugs Production in Afghanistan
آج ویو 360 میں دیکھیے: افغانستان میں منشیات کی پیداوار کے اثرات پر خصوصی سیریز: پہلے حصے میں دیکھیے کابل کا وہ پُل جہاں موت منڈلاتی ہے؛ کراچی کی 'مِس فٹ': فٹنس کی شوقین باڈی بلڈر جو اپنا لوہا منوا رہی ہے؛ اور پاکستان کی معاشی مشکلات، پالیسی ساز کیا سوچ رہے ہیں؟ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔