سورۃ الملک کی تلاوت مع اردو ترجمہ | Surah Al-Mulk Full Tilawat with Urdu Translation Episode 1

سورۃ الملک کی تلاوت مع اردو ترجمہ | Surah Al-Mulk Full Tilawat with Urdu Translation Episode 1

سورۃ الملک قرآن پاک کی 67ویں سورۃ ہے جو 30 آیات پر مشتمل ہے۔ یہ سورۃ حفاظت اور مغفرت کا ذریعہ ہے اور قیامت کے دن شفاعت کرے گی۔ اس سورۃ کی تلاوت کا اہتمام کریں اور اللہ کی رحمت حاصل کریں۔ اس ویڈیو میں سورۃ الملک کی مکمل تلاوت مع اردو ترجمہ شامل ہے تاکہ آپ اس کے معنی اور فضیلت کو بہتر طور پر سمجھ سکیں۔ فضیلت: حضور اکرم ﷺ نے فرمایا کہ یہ سورۃ قبر کے عذاب سے حفاظت کرتی ہے۔ روزانہ رات کو تلاوت کرنے کی تاکی کی گئی ہے۔ قرآن پاک کی تعلیمات کو اپنائیں اور اسے دوسروں کے ساتھ شیئر کریں۔ Surah Al-Mulk is the 67th chapter of the Holy Quran, consisting of 30 verses. This Surah serves as protection and a source of forgiveness, interceding on the Day of Judgment. Recite it regularly to attain Allah's mercy. This video includes the complete recitation of Surah Al-Mulk with Urdu translation to help understand its meaning and significance. Benefits: The Prophet ﷺ said that this Surah protects from the punishment of the grave #Azabsebachao #SuratAlMalik #Qurankitilawat