
damagh ki kamzori ki alamat aur ilaj/دماغ کی کمزوری کی علامات اور علاج
asabi kamzori ki alamat aur ilaj/اعصابی کمزوری کی علامات اور علاج موجودہ دور میں دماغی استعمال بہت بڑھ چکا ہے جس وجہ سے اعصابی مسائل بھی بڑھتے جا رہے ہیں اس ویڈیو میں اعصابی کمزوری دور کرنے کا بہترین دیسی علاج بتایا گیا ہے چینل کو سبسکرائب کریں تا کہ مزید بہتر سے بہتر کام کرنے کا جذبہ قائم اور مضبوط رہے آپ کی دعاؤں کا طالب سید محمد محب النبی بخاری asabi kamzori ki alamat aur ilaj/اعصابی کمزوری کی علامات اور علاج موجودہ دور میں دماغی استعمال بہت بڑھ چکا ہے جس وجہ سے اعصابی مسائل بھی بڑھتے جا رہے ہیں اس ویڈیو میں اعصابی کمزوری دور کرنے کا بہترین دیسی علاج بتایا گیا ہے چینل کو سبسکرائب کریں تا کہ مزید بہتر سے بہتر کام کرنے کا جذبہ قائم اور مضبوط رہے آپ کی دعاؤں کا طالب سید محمد محب النبی بخاری • #damaghi#kamzori#ki#khas#alamaat#asab... • Asabi Kamzori Ka Ilaaj /pathon ki kam... السلام علیکم میں اپنے یوٹیوب چینل پر آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں اس چینل کو بنانے کا مقصد طب یونانی یعنی دیسی طریقہ علاج کے مطابق ابتدائی ضروری اور مفید معلومات کے متعلق آپ کو آگاہی فراہم کرنا ہے یہ معلومات نہ صرف صحت کے شعبے سے متعلقہ افراد کیلیے مفید ہو ں گی بلکہ عام افراد کیلیے بھی مفید ہوں گی اس چینل میں آپ کیلیے ہیں مختلف جڑی بوٹیوں کے متعلق مفید معلومات بازار میں ملنے والی تیار شدہ دیسی ادویات کے متعلق مفید معلومات آسان مفید اور مجرب نسخہ جات ادویہ سازی کے متعلق ضروری معلومات امراض کے اسباب اور علامات صحت کے متعلقہ مزید ضروری معلومات کیلیے آپ بھی بنیں اس چینل کا حصہ دعا ہے اللہ تعالی آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطافرماۓ