آلو والے چاول بنانے کا آسان اور مزیدار طریقہ | Aloo Chawal Recipe"#shortvideo #youtubeshorts
🍚✨ آج کی وڈیو میں ہم بنا رہے ہیں مزیدار اور خوشبو دار آلو والے چاول۔ یہ ریسپی نہ صرف آسان ہے بلکہ گھر کے سب ہی افراد کو بہت پسند آئے گی۔ آپ چاہیں تو اسے دوپہر کے کھانے یا رات کے کھانے میں ٹرائی کرسکتے ہیں۔ ✅ آسان ترکیب ✅ کم وقت میں تیار ✅ مزیدار ذائقہ اگر آپ کو ویڈیو پسند آئے تو چینل کو سبسکرائب کریں، لائک اور شیئر کرنا نہ بھولیں 💕 #AlooChawal #RiceRecipe #EasyCooking