Sections 9, 20, 21 And 22 of Anti Narcotics Substance Act 1997.
In This video i explaned sections 9, 20, 21 And 22 of Anti Narcotics Substance Act 1997.. #[email protected] S video mi mi ni khwab awar madoo par nigrane ka Act 1997 ke dafat 9, 20, 21 Aur 22 ke wazahat ke hi.. Whatsapp 03419239002 اس ویڈیو میں میں نے خواب آور مادوں پر نگرانی کا ایکٹ 1997 کی دفعات 9، 20، 21 اور 22 کی وضاحت کی ہے جن کی تفصیل کچھ یوں ہے. 1) دفعہ 9.. دفعات 6، 7، 8 کی خلاف ورزی کی سزا 2) دفعہ 20.. وارنٹ تلاشی جاری کرنے کا اختیار 3) دفعہ 21.. بلا وارنٹ داخلہ، تلاشی، گرفتاری اور ضبطی کا اختیار 4) دفعہ 22.. مقام عام میں تلاشی اور گرفتاری