
29 March 2021#گوندکتیرہ#تخم معدے جگر کی گرمی #مثانے کی گرمی کا سو #فیصد علاج بالنگو#چھلکا اسپغول
جگر معدے مثانے کی گرمی پیشاب کا رنگ پیلا پن جسم میں سوئیاں چبھنا دل گھبرانے کا آسان دیسی علاج یہ مسلہ صرف مردوں کو ہی نہیں، عورتوں کو بھی یہ مسئلہ عموماً رہتا ہے معدے مثانے اور جگر کی گرمی جس سے ہاتھ اور پاؤں کی تلیاں جلتی ہیں دل گھبراتا ہے اس کے ساتھ ساتھ سر پر کسی نے وزن رکھ دیا ہو مزاج چڑچڑا ہوجاتا ہے ۔یہ سب اس وقت ہوتا ہے جب خون میں ایک چیز کی تھوڑی سی زیادتی ہوجاتی ہے طبی زبان اسے ہم صفرا کہتے ہیں جب جگر کی کسی نالی میں رکاوٹ آجائے صفرا سہی طریقے سے ہمار ے جسم میں ضرورت سے زیادہ شامل ہوجائے اور اُس صفرا کی وجہ سے ہمارے جگر، معدے میں اور مثانے میں پورے دوران خون میں ایک رطوبت صفرا کے شامل ہونے کیوجہ سے حدت بڑھ جاتی ہے اسی کیوجہ سے تھوڑی تھوڑی علامات شروع ہوجاتی ہیں۔ جسم میں سے یہ صفراوی مادہ کو خارج کرنے کیلئے اللہ تعالیٰ نے آپ کو ایسا تحفہ دیا ہے ایسی نعمت دی ہے جولاکھوں کی نہیں چند روپیوں کی آتی ہے ۔ ان سب علامات کو ختم کرنے کیلئے آلو بخارا کا پوری دنیا جوڑ پیدا نہیں کیا ۔ آج جو نسخہ بتائیں گے انتہائی آسان اور صدیوں سے آزمودہ ہے ۔ اس کو استعمال کیسے کرنا ہے آپ نے گوند کتیرہ،تخم ملنگااور چھلکا اسپغول ایک چمچمکس ۔ پھر ایک گلاس پانی میں رات کو بھگو دینا ہے اگر آپ کو کچی مٹی کا برتن ملے اس میں بھگو دیں تو اس کا اثر دس گناہ بڑھ جائیگا۔ یا آ پ نے شیشے کے برتن میں بھگو دینا ہے آپ نے اسے کسی دھات کے برتن میں نہیں بھگونا بجائے فائدے کے نقصان ہوسکتا ہے ۔ اس میں حسب ذائقہ میٹھا ملا کر اسے پی لیں ۔ سات دن ایسا استعمال کرلیں۔ انشاء اللہ تعالیٰ جسم میں ایسے ہوگا کہ ٹھنڈک ہوجائیگی ۔ جگر معدے اور مثانہ کی گرمی کا توڑ ہے۔ صفرا کو نارمل کرتا ہے۔ اس نسخہ کو کم پیسوں کا سمجھ کر نظر انداز نہیں کرنا ہے ۔ اس کو آپ نے استعمال کرنا ہے خون کی کمی کو دور کرتا ہے ہائی بلڈپریشر کا ٹانک بینائی بہتر کرتا گردہ ومثانہ کی پتھری توڑتا نیند کی کمی، چڑچڑاپن، سردرد، دماغی کمزوری اور جلن میں مفید، بخار میں فائدہ مند