Nawaz Sharif security staff attacked BOL news journalist outside Avonfield @Kazmisahib110
بول نیوز یوکے کے بیورو چیف میر اکرام کو لندن میں نواز شریف کے سیکورٹی گارڈ نے گھر کے باہر سڑک پر رپورٹنگ کرنے سے روک دیا جس پر برطانیہ میں پاکستانی صحافیوں کا احتجاج۔ ان کا کہنا ہے کہ عوامی جگہ پر کھڑے ہوکر رپورٹنگ کی یوکے میں آزادی ہے اورسوائے پولیس کے کوئی بھی کسی کو عوامی مقامات سے نہیں ہٹا سکتا۔میر اکرام کے ساتھ ہونے والی زیادتی پر سراپائے احتجاج ہیں اور اس واقعہ کی ہم سب مذمت کرتے ہیں، ن لیگ کی قیادت سے فوری معذرت اور ہرجانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔