uric acid aur cholesterol ka treatment. यूरिक एसिड और कोलेस्ट्रॉल का खात्मा। یورک ایسڈ اور کولیسٹرول

uric acid aur cholesterol ka treatment. यूरिक एसिड और कोलेस्ट्रॉल का खात्मा। یورک ایسڈ اور کولیسٹرول

uric acid aur cholesterol ka treatment. यूरिक एसिड और कोलेस्ट्रॉल का खात्मा। یورک ایسڈ اور کولیسٹرول یورک ایسڈ اور کولیسٹرول انشااللہ مکمل ختم میں اپنے تمام جگر پارے مخلوق خدا کی بھلائ کیلئیے عیاں کردیتا ھوں آج کل یہ دونوں امراض بھت عام ھوگۓ ھیں اور انکا مستقل علاج ناپید ,اسلئے سوچا کہ ان امراض کا دائمی مختصر اور مجرب المجرب علاج پیش کیا جاۓ نسخہ اجوائن دیسی 1 کپ آب لہسن دیسی 2 کپ آب لہسن میں اجوائن شامل فرماکر سائے میں خشک کرلیں اور سفوف بنالیں ¼چمچ چاۓ والا صبح نھارمنہ اور شام 4 بجے یورک ایسڈ ,کولیسٹرول کا حتمی اور دائمی علاج ھے ناچیز کو دعاؤں میں ضرور یادرکھیں uric acid aur cholesterol ka mukmmal khatma. UZAIR AYURVEDA 9458569867 6398947745 Uzair health care HAKEEM QARI ZARIF AHMAD SIDDIQUI Uzair Ayurveda herbal treatment and Healthcare