
مزیدار مکھنڈی حلوہ بنانے کا بہت ہی آسان طریقہ | Makhandi Halwa Recipe
آج میں آپ کے لیے لے کے ائی ہوں بہت ہی مزیدار مکھنڈی حلوے کی ریسپی ۔ امید ہے اپ کو یہ ریسپی پسند آئے گی ۔ ہماری ویڈیو پسند ائے تو لائک 👍 کریں اور چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولیں ۔ #12rabiulawal #halwa #recipe #easyrecipe